امپائروں کے بارے میں مصطفیٰ کمال کا بیان افسوس ناک ہے،ڈیو رچرڈسن، انہوں نے یہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
-

تلاش کیجئے

امپائروں کے بارے میں مصطفیٰ کمال کا بیان افسوس ناک ہے،ڈیو رچرڈسن، انہوں نے یہ بیان ذاتی حیثیت میں دیا ہے ، نو بال کا فیصلہ 50,50تھا ، کھیل کی روح کہتی ہے امپائر کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے جس کا احترام کیا جانا چاہیے ، امپائرز کے ذہن میں کھیل کے علاوہ کچھ اور چیز نہیں ہوتی ، چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

دبئی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے صدر مصطفٰی کمال کے اس بیان کو افسوس ناک قرار دیا ہے جو انھوں نے بھارت اور بنگلہ دیش کے کواٹرفائنل کے بعد امپائر علیم ڈار اور ای این گلڈ کے بارے میں دیا تھا۔واضح رہے کہ میلبرن میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں لیگ امپائر علیم ڈار نے روبیل حسین کی گیند نو بال قرار دے دی تھی جو ان کے خیال میں روہت شرما کی کمر کے اوپر آئی تھی جس پر وہ کیچ ہوگئے تھے۔

آئی سی سی کے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے صدر مصطفٰی کمال نے میچ کے بعد امپائروں پر سخت تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ کوارٹر فائنل میں امپائرنگ کا معیار بہت پست تھا۔مصطفٰی کمال نے یہ بھی کہا تھا کہ ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے امپائر کوئی خاص بات ذہن میں رکھ کر میدان میں گئے تھے۔مصطفٰی کمال کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی سی سی یہ دیکھے گی کہ ایسا جان بوجھ کر تو نہیں کیاگیا۔معلوم ہوا ہے کہ مصطفٰی کمال کے اس بیان پر امپائر ای این گولڈ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21-03-2015 :تاریخ اشاعت