لاہور،توہین رسالت کے مقدمہ میں ملوث ملزم لیاقت کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی

ہفتہ 21 مارچ 2015 08:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید اقبال نے توہین رسالت کے مقدمہ میں ملوث ملزم لیاقت کے خلاف جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت جبکہ ہمراہی ملزم عبدالشکور کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق ملزم کلمہ میں نبی پاکﷺ کی جگہ اپنے پیر کے نام سے کلمہ پڑھتا تھا جس پر پولیس تھانہ مغلپورہ نے لوگوں کی شکایت پر انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا۔

متعلقہ عنوان :