وادی تیراہ ، سنگر پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
- مزید خبریں

خیبر ایجنسی

تلاش کیجئے

وادی تیراہ ، سنگر پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء) وادی تیراہ کے علاقے سنگر پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد دہشتگردوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز حساس اداروں کی رپورٹ پر وادی تیرا کے علاقے سنگر پوسٹ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی سے مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے معاشی کارروائیوں کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد دہشت گردوں کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر سنگر پوسٹ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔

21-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان