بوکو حرام نے نائیجیریا میں درجنوں خواتین کو قتل کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
-

تلاش کیجئے

بوکو حرام نے نائیجیریا میں درجنوں خواتین کو قتل کردیا

نائیجیریا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء)نائیجیریا میں بوکوحرام کے شدت پسندوں نے زبردستی شادی شدہ درجنوں خواتین کو قتل کردیا ہے، جبکہ گاوں پر حملہ کرکے گیارہ افراد کو ہلاک بھی کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجریا کے شمال مشرقی علاقے گیمبورو میں بوکوحرام کے شدت پسندوں نے حملہ کرکے گیارہ افراد کو ہلاک کردیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان