سانحہ یوحناآبادمیں 2افرادکوزندہ جلانے والے 3اہم ملزمان گرفتار

ہفتہ 21 مارچ 2015 08:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء)سانحہ یوحناآبادمیں 2افرادکوزندہ جلانے والے 3اہم ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس نے تصاویرکی مددسے یوحناآبادمیں 2افرادکوزندہ جلانے کے واقع میں ملوث3اہم ملزمان کوگرفتارکرلیاہے ،تینوں ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے