پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کر لی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
تاریخ اشاعت: 2015-03-21
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کر لی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء) پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کر لی ہے جس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کا امکان ہے اوگرا 28 مارچ کو پٹرولیم مصنوعات میں 4 روپے سے زائد کمی کی سمری وزارت داخلہ کو ارسال کرے گا جس میں ہائی اسپیڈ پیٹرول کی 4 روپے 50 پیسے‘ لائیٹ پٹرول 2 روپے 45 پیسے‘ ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 10 پیسے‘ لائٹ ڈیزل 2 روپے 77 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے تک کمی کی سفارش کی جائے گی۔ اوگرا کی سفارش پر منظوری کے بعد یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔

21-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان