23مارچ کے موقع پر عسکریت پسند کسی بھی صوبہ میں دہشت گردانہ کارروائی کر سکتے ہیں،وزار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

23مارچ کے موقع پر عسکریت پسند کسی بھی صوبہ میں دہشت گردانہ کارروائی کر سکتے ہیں،وزار ت داخلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 مارچ۔2015ء)وزار ت داخلہ نے تمام صوبو ں کو ایک مراسلے کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ 23مارچ کے موقع پر عسکریت پسند کسی بھی صوبہ میں دہشت گردانہ کارروائی کر سکتے ہیں ، ایمبولینس، موٹر سائیکلز،موٹر کار اور رکشہ میں دھماکہ خیز آئی ای ڈی ڈیوائس لگائی جا سکتی ہے،اور ایمبولینسوں میں چند گروپ زخمی اور مردہ لوگ ڈال کر کارروائی کر سکتے ہیں ،پولیس اپنی چیکنگ کو مزید سخت کر تے ہوئے عسکر یت پسندوں کی سازش کو ناکام بنائے۔

قانون

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان