صولت مرزا کے انکشافات کو چند گھنٹے ہوئے ہیں ، گورنر سندھ کی تبدیلی کے گھوڑے نہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
تاریخ اشاعت: 2015-03-20
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

صولت مرزا کے انکشافات کو چند گھنٹے ہوئے ہیں ، گورنر سندھ کی تبدیلی کے گھوڑے نہ دوڑائے جائیں، صدر ممنون حسین، شفقت حسین سے متعلق عمر کا ریکارڈ سامنے آنے پر فیصلہ ہوگا،قومی ایکشن پلان کے عملدرآمدکی رفتار سے مطمئن ہوں، ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 مارچ۔2015ء)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے انکشافات کو چند گھنٹے ہوئے ہیں ، گورنر سندھ کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر فوری ہوائی گھوڑے نہ دوڑائے جائیں، صد نے ان خیالات کا اظہار ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا گروہ سے ہو، انہیں کیے کی سزا ملنی چاہیے ، صولت مرزا اور شفقت حسین کی پھانسی کو موخر کرنے کی ایڈوائس پر فیصلہ کیا ، تاہم شفقت حسین کے بارے میں گزشتہ 7 سال تک میڈیا کیوں خاموش رہا، صدر مملکت نے کہا کہ شفقت حسین سے متعلق عمر کا ریکارڈ سامنے آنے پر فیصلہ ہوگا، سزائے موت کے حوالے سے یورپی یونین کی اپنی سوچ اور پاکستان کا اپنا قانون ہے،اسلام نے جو سزائیں مقرر کیں ان سے لوگوں میں جرائم کرنے کا خوف پیدا ہوتا ہے، صدر مملکت نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے عملدرآمدکی رفتار سے مطمئن ہوں۔

20-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان