وزیراعظم کا حکومتی نظم ونسق،بیوروکریسی کی استعداد کارمیں اضافے کاعزم ، بیورو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

وزیراعظم کا حکومتی نظم ونسق،بیوروکریسی کی استعداد کارمیں اضافے کاعزم ، بیورو کریسی میں کسی بھی سطح پر بدعنوانی اور نااہلی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،جنوبی پنجاب سے ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 مارچ۔2015ء)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نظم و نسق بہتر بنانے اور بیورو کریسی کی استعداد کار میں اضافے کیلئے پرعزم ہے۔وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی سے باتیں کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ بیورو کریسی میں کسی بھی سطح پر بدعنوانی اور نااہلی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں سول سروس کے ڈھانچے کوخطرناک حد تک بگاڑا گیاہے اور حکومت سول سروس اصلاحات پر ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔

وزیراعظم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-03-2015 :تاریخ اشاعت