تیو نس،پارلیمان اور میوزیم پر حملہ ،22 افراد ہلاک،کلاشنکوفوں سے مسلح افراد کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

تلاش کیجئے

تیو نس،پارلیمان اور میوزیم پر حملہ ،22 افراد ہلاک،کلاشنکوفوں سے مسلح افراد کی پارلیمان اور عجائب گھر پر فائرنگ،ہلاک شدگان میں 17غیرملی سیاح بھی شامل

تیونسیا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 مارچ۔2015ء)تیونس کے دارالحکومت میں مسلح جنگجوؤ ں نے پارلیمان اور اس کے نزدیک واقع عجائب گھر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 22افراد ہلاک اور50زخمی ہوگئے ہیں۔تیونس کے وزیراعظم حبیب الصید نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں سترہ غیرملکی سیاح،ایک پولیس اہلکار اور ایک تیونسی شہری شامل ہے۔غیرملکی سیاح پولینڈ ،اٹلی ،جرمنی اور سپین سے تعلق رکھتے تھے۔تیونس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق حملہ آور کلاشنکوفوں سے مسلح تھے اور انھوں نے تیونس کے وسط میں واقع باردوعجائب گھر اور پارلیمان پر فائرنگ کے بعد بعض افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دس سیاح ابھی تک عجائب گھر میں یرغمال ہیں۔وزارت داخلہ کے ترجمان محمد علی العروی نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے باردو میوزیم پر حملہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان