ماڈل ایان علی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ،کسٹمز حکا م نے ایان علی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
- مزید خبریں

راولپنڈی

تلاش کیجئے

ماڈل ایان علی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ،کسٹمز حکا م نے ایان علی کے د بئی اور کر اچی کے سفر سے متعلق معلو مات حا صل کرلیں،کسٹمز سپر یڈنٹ کر اچی سمیت دو انسپکٹرز اور تین اہلکاروں کو بھی شا مل تفتیش کر نے کا فیصلہ

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 مارچ۔2015ء)بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ سے غیر ملکی کر نسی دوبئی سمگلنگ کے الزام میں گر فتار ماڈل ایان علی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے اور تحقیقاتی ٹیم میں شا مل کسٹمز حکا م نے ایان علی کے د بئی اور کر اچی کے سفر سے متعلق معلو مات حا صل کی ہیں جس کے مطا بق ایان نے گز شتہ د یڑ ھ سال کے دوران دو بئی اور کر اچی کے در میان 41مر تبہ سفر کیا تحقیقاتی ٹیم نے حا صل ہو نے والی معلو ما ت کی رو شنی میں کسٹمز سپر یڈنٹ کر اچی سمیت دو انسپکٹروں اور تین اہلکاروں کو بھی شا مل تفتیش کر نے کا فیصلہ کیا ہے ذ رائع نے ابتدا ئی طور پر بتا یا ہے کہ حا ل ہی میں بعض اطلا عات پر کسٹمز کراچی کے افسران کو تبد یل کیا گیا تھا جس کے با عث آ یان کو اسلا م آ باد سے بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا اس ضمن میں تحقیقات کر نے والی ٹیم کے مطا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان