حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے نئے مسودے پر رضا مند ہوگئی،اسحاق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
تاریخ اشاعت: 2015-03-19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے نئے مسودے پر رضا مند ہوگئی،اسحاق ڈار سے رحمن ملک کی ملاقات ،وزیر خزانہ نے نیا مسودہ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ،تحریک انصاف نے بھی سیاسی جرگہ کے نئے فارمولے کی حمایت کر دی ،اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ،جوڈیشل کمیشن کے اعلان کے ساتھ ہی ہم پارلیمنٹ میں جائیں گے ،شفقت محمود

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 مارچ۔2015ء)سیاسی جرگہ کے رکن رحمن ملک نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے نئے مسودے پر حکومت راضی ہوگئی ہے ،نیا مسودہ حتمی منظوری کیلئے وزیر اعظم کو بھجوا دیا گیا ہے جو کہ خوش آئند ہے ،میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں حکومت اور تحریک انصاف کی مشاورت سے جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار کئے گئے نئے مسودہ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہا ہے کہ سیاسی جرگہ کی جانب سے تیار کئے گئے نئے مسودہ پر حکومت رضا مند ہوگئی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یہ مسودہ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ تحریک انصاف بھی جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے اس نئے مسودے پر رضا مند ہو جائے گی ،اسحاق ڈار نے بھی عندیہ دیدیا ہے کہ تحریک انصاف اس نئے مسودے پر راضی ہو جائے تو جوڈیشل کمیشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-03-2015 :تاریخ اشاعت