محمد عرفان کی انجری کے بعد ایک اور بری خبر گرین شرٹس کی منتظر ، پاکستان اور آسٹریلیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

تلاش کیجئے

محمد عرفان کی انجری کے بعد ایک اور بری خبر گرین شرٹس کی منتظر ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل بارش یا خراب موسم کے باعث نہیں ہو پاتا تو آسٹریلین ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی

ایڈیلیڈ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء) پاکستان کو آسٹریلیاکے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل محمد عرفان کی انجری اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بری خبر پاکستان کی منتظر ہے۔اگر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل بارش یا خراب موسم کے باعث نہیں ہو پاتا تو آسٹریلینٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل کو فیصلہ کن بنانے کیلئے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اگر کوئی میچ بارش سے متاثر ہوتا ہے تو اس میچ کی فاتح وہ ٹیم قرار پائے گی جس نے گروپ میچوں میں زیادہ پوائنٹ لئے ہوں گے یا جس کی گروپ کی پوزیشن بہتر رہی ہوگی۔

اگر کسی وجہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان