سکرنڈ میں معصوم بچی گلے میں چھالیہ پھنسنے کے باعث ہلاک

بدھ 18 مارچ 2015 09:59

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء) سکرنڈ میں معصوم بچی گلے میں چھالیہ پھنسنے کے باعث ہلاک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور روڈ کے رہائشی حافظ اللہ ڈتو کی 3 سالہ بیٹی زینب بھٹی کے گلے میں چھالیہ سپاری پھنس گئی جسے نازک حالت میں نواب شاہ منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :