سانحہ یوحنا آباد لاہور پر پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار، توڑ پھوڑ کرنے والوں کا کوئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

سانحہ یوحنا آباد لاہور پر پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار، توڑ پھوڑ کرنے والوں کا کوئی عزیز دھماکے میں ہلاک ہوا نہ زخمی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء) سانحہ یوحنا آباد لاہور پر پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار، توڑ پھوڑ کرنے والوں کا کوئی عزیز دھماکے میں ہلاک ہوا نہ زخمی۔ مسیحی برادری کے سیاسی راہنماؤں اور مذہبی پیشواؤں کی اپیل اور روکنے کے باوجود نوجوان لوٹ مار کرتے رہے۔ ایسے افراد کو کس نے ٹارگٹ دیا۔ حساس اداروں اور انویسٹی گیشن ٹیموں نے رپورٹیں تیار کرنا شروع کر دیں۔ ان کی نشاندہی کیلئے ٹی وی چینلز اور موبائل فونوں سے ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے۔

18-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان