معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیرہے، ممنون حسین،معاشی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیرہے، ممنون حسین،معاشی بدحالی کے باعث ملک جنگجوؤں اور خون ریز کی گرفت میں رہا ہے، امکانات کے نیا سورج طلوع ہو رہا ہے،قومی مفادات کیلئے گروہی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر اتحاد کی ضرورت ہے ،اقتصادی راہداری سے لاکھوں لوگوں کو روز گار ملے گا اور ملک میں معاشی انقلاب آئیگا،نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے نصاب تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت کا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ سائنس کی سالانہ کانووکیشن کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیرہے، معاشی بدحالی کے باعث ملک جنگجوؤں اور خون ریز کی گرفت میں رہا ہے امکانات کے نیا سورج طلوع ہو رہا ہے،قومی مفادات کیلئے گروہی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر اتحاد کی ضرورت ہے ،اقتصادی راہداری سے لاکھوں لوگوں کو روز گار ملے گا اور ملک میں معاشی انقلاب آئیگا،نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے نصاب تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ سائنس کی سالانہ کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔صدر نے کہا کہ بدعنوان عناصر معاشرے کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ،بدعنوان افراد کی حوصلہ شکنی کی جائے ،بدعنوانی کا خاتمہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ،ماضی میں ہمارا خطہ جنگجوؤں اور خون ریزی کی گرفت میں رہا ہے لیکن اب حالات دن بدن بہتر ہو رہے ہیں اور امکانات کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے۔

صدرممنون حسین نے کہا کہ سائنس کو قومی ترقی کا ذریعہ بنانا ہے جوہری توانائی سستی بجلی کے ساتھ صنعتی ترقی کا بھی ذریعہ بنے گی،آنے والا دور میں جوہری توانائی کا کردار ہے ۔اقتصادی ترقی کیلئے جامع

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-03-2015 :تاریخ اشاعت