اقوام متحدہ اور روس کا افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
-

تلاش کیجئے

اقوام متحدہ اور روس کا افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار، افغانستان میں داعش کے اپنے پنجے گاڑھنے سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا خطر ہ ہے۔ اقوام متحدہ

نیو یارک ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء )اقوام متحدہ اور روس نے افغانستان میں شدت پسند تنظٰم داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں داعش اپنے پنجے گاڑھ رہی ہے۔ترجمان نے کہا کہ بہت مشکل سے افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کی سر گرمیوں کو محدود کر نے میں کامیابی ملی ہے داعش کی موجودگی سے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ ادھر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بھی اس معاملے پر اظہار خیال کیا کہ اس سے خطے میں بد امنی پھیلے گی۔ افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج کو اس معاملے پر فوری حکمت عملی مرتب کرنی چاہیے۔

18-03-2015 :تاریخ اشاعت