اسلام آباد سے کراچی تک فاسٹ نان سٹاپ ٹرین چلانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے،خواجہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

اسلام آباد سے کراچی تک فاسٹ نان سٹاپ ٹرین چلانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے،خواجہ سعد رفیق،نئی ٹرین کا افتتاح مئی کے پہلے ہفتے میں کیا جائیگا،2 روز میں نام بھی تجویز کر لیا جائیگا،چرچ پر حملہ کرنے والے بچیں گے اور نہ ہی زندہ جلانے والے ملزموں کو چھوڑیں گے، ریلوے ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کیلئے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی ہے ،ریلوے آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے ،ملازمین کیلئے نئی رہائش گاہیں تعمیر کریں گے،ریلوے کو جدید ترین بنانے کے لئے ایک ارب کے ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں، ،وفاقی وزیرریلوے کا تقریب خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چرچ پر حملہ کرنے والے بچیں گے اور نہ ہی زندہ جلانے والے ملزموں کو چھوڑیں گے ،بے گناہ افراد کو جلانا وحشیانہ فعل ہے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ، اسلام آباد سے کراچی تک فاسٹ نان سٹاپ ٹرین چلانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اس نئی ٹرین کا افتتاح مئی کے پہلے ہفتے میں کیا جائیگا ،ریلوے ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کیلئے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی ہے ،ریلوے آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے ،ملازمین کیلئے نئی رہائش گاہیں تعمیر کریں گے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے جس کا کریڈٹ ریلوے ملازمین کو جاتا ہے جو دن رات انتھک محنت کررہے ہیں،ریلوے ملازمین کیلئے نئی رہائش گاہیں تعمیر کریں گے ،ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کے لئے وزیر اعظم کو سمری بھجوا دی ہے ، ریلوے پولیس کی تنخواہ میں کم از کم20 فیصد اضافہ کیا جائیگا،ریلوے پولیس کی تنخواہ اسلام آباد پولیس کے برابر لانے کے اقدامات کررہے ہیں ،ریلوے پولیس میں انسپکٹر بھرتی کئے جائیں گے ،پاکستان ریلوے کو جدید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18-03-2015 :تاریخ اشاعت