سانحہ یوحناآبادکے بعدجلائے جانے والے دوسرے شخص کی بھی شناخت ،فیصل آبادکے بابرنعمان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
تاریخ اشاعت: 2015-03-18
پچھلی خبریں -

لاہور

تلاش کیجئے

سانحہ یوحناآبادکے بعدجلائے جانے والے دوسرے شخص کی بھی شناخت ،فیصل آبادکے بابرنعمان کے ورثاء نعش لینے تھانے پہنچ گئے،ڈی این اے کے بعدنعش حوالے کی جائے گی ،پولیس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء)سانحہ یوحناآبادکے بعدجلائے جانے والے دوسرے شخص کی بھی شناخت ہوگئی ،فیصل آبادکے بابرنعمان کے ورثاء نعش لینے تھانے پہنچ گئے ،پولیس کاکہناہے کہ ڈی این اے کے بعدنعش ورثاء کے حوالے کی جائے گی ۔لاہورمیں یوحناآبادمیں دھماکوں کے بعدزندہ جلائے جانے والے دوسرے شخص کی بھی شناخت ہوگئی ہے ،19سالہ بابرنعمان سرگودھاکارہائشی ہے جوکجھ مٹہ میں ہوزری کی فیکٹری میں کام کرتاتھابابرنعمان کے ورثاء کاکہناہے کہ وہ سوشل میڈیاپرتصویر دیکھ کرلاہورآئے ہیں ،بابرنعمان چنددن قبل لاہورآیاتھااوراب تک لاپتہ ہے ،بابرنعمان کوبے گناہ قتل کیاگیاہے ،پولیس کاکہناہے کہ بابرنعمان کی ڈی این اے رپورٹ آنے پرنعش ورثاء کے حوالے کی جائے گی

18-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان