ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار4ایشین ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں،ایشیاکے چوتھے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

تلاش کیجئے

ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار4ایشین ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں،ایشیاکے چوتھے ٹیسٹ ملک بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ آئی سی سی میگاایونٹ کا کوارٹرفائنل کھیلنے کااعزاز حاصل کیاہے، کرکٹ کی ابتداء کرنے والی انگلینڈ کی ٹیم کوارٹر فائنل سے پہلے باہر ہوگئی

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مارچ۔2015ء )کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بارچارایشین ٹیموں نے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیاہے۔ گذشتہ چھ میگاایونٹ میں کوئی ایشین ٹیم فائنل میں ضرور پہنچی ہے۔اورتین مرتبہ چیمپئن بھی ایشین ملک بنا۔کرکٹ گوروں کاکھیل ہے۔لیکن گذشتہ کئی عشروں سے ایشین ٹیموں نے اپنی دھاک بٹھائی ہے۔ آسٹریلیا،نیوزی لینڈ میں جاری میگاایونٹ میں پہلی بارچارایشین ٹیموں نے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیاہے۔

ایشیاکے چوتھے ٹیسٹ ملک بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ آئی سی سی میگاایونٹ کا کوارٹرفائنل کھیلنے کااعزاز حاصل کیاہے۔جبکہ کرکٹ کی جنم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان