1124کمپنیاں یواے این نمبر ، 300کمپنیاں ٹول فری نمبراستعمال کررہی ہیں ،پی ٹی اے

منگل 17 مارچ 2015 09:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مارچ۔2015ء)پاکستان میں 1124کمپنیاں یواے این نمبراستعمال کررہی ہیں جبکہ 300کمپنیاں ٹول فری نمبراستعمال کررہی ہیں ،یہ معلومات پی ٹی اے نے جاری کی ہیں ،پی ٹی اے کوسالانہ ٹول فری کمپنیاں 4973293روپے کاٹیکس اداکرتی ہیں جبکہ یواے این نمبراستعمال کرنے والی کمپنیاں 36264995روپے سالانہ اداکرتی ہیں ،پی ٹی اے کے فنانس ونگ کی نااہلی اورکمزوری کے باعث یواے این نمبراستعمال کرنے والی 1124کمپنیاں کے ذمہ ابھی 15976560روپے بقایاہیں جبکہ ٹال فری نمبراستعمال کرنے والوں کے خلاف 1528328روپے باقی ہیں جوابھی تک وصول نہیں کئے جاسکے

متعلقہ عنوان :