ایم کیو ایم کا کراچی میں کوئی عسکری ونگ نہیں، الطاف حسین،متحدہ قومی موومنٹ جمہوریت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

ایم کیو ایم کا کراچی میں کوئی عسکری ونگ نہیں، الطاف حسین،متحدہ قومی موومنٹ جمہوریت اور لبرل عزم پر یقین رکھتی ہیں ۔ ایم کیو ایم نے ہمیشہ تشدد کی مخالفت کی اور ہم عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں ،بیان

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں کوئی عسکری ونگ نہیں جو لوگ اداروں سے محاذ آرائی کا درس دے رہے ہیں ان کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ جمہوریت اور لبرل عزم پر یقین رکھتی ہیں ۔ ایم کیو ایم نے ہمیشہ تشدد کی مخالفت کی اور ہم عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن سے جاری ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے کچھ عناصر سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم سے تعلق ظاہر کر کے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دے رہے ہیں سیکیورٹی اداروں نے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ۔

17-03-2015 :تاریخ اشاعت