ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات ہماری اولین تر جیح ہونی چاہیے ،مو لا نا فضل الرحمن،چین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
تاریخ اشاعت: 2015-03-17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات ہماری اولین تر جیح ہونی چاہیے ،مو لا نا فضل الرحمن،چین سے بہترین تعلقات ہیں اور وقت گذر نے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوں گے ، چین روانگی سے قبل پارٹی رہنماؤں سے گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مارچ۔2015ء)جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات ہماری اولین تر جیح ہونی چاہیے ،چین سے بہترین تعلقات ہیں اور وقت گذر نے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوں گے ۔مر کزی میڈ یا سیل کے مطابق وہ کیمونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانگی سے قبل مو لا نا محمد امجد خان ،محمد اسلم غوری ،حاجی شمس الرحمن شمسی،عبد الرزاق عابد لاکھو سے گفتگو کر رہے تھے مو لا نا فضل الرحمن پارٹی وفد کے ہمراہ پیر کو اسلام آباد سے بیجنگ روانہ ہوگے وفد میں سنیٹر طلحہ محمود ،جلال الدین ایڈووکیٹ ،مفتی ابرار احمد ،حاجی منظور آفریدی شامل ہیں مو لا نا محمد امجد خان نے بتا یا کہ مو لا نا فضل الرحمن نے کہا کہ چین کی حکمران جماعت کیمونسٹ پارٹی کی دعوت پر ایک ہفتے کے دورے پر گے ہیں جہاں جے یو آئی کے سر براہ چینی راہنماؤں سے کاشغر اور گوادر کے در میان تجارتی راستے کے بارے میں گفتگو کریں گے نے انہوں نے بتا یا کہ چین کی کیمونسٹ پارٹی کے ساتھ مو لا نا فضل الرحمن کی باقاعدہ 2010ئئمیں دوستی ہوئی تھی مو لا نا فضل الرحمن نے کہا کہ جے یو آئی دنیا کے ساتھ خصوصا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان