سابق چیف جسٹس کے مقدمے کو جلد سے جلدمنطقی انجام تک پہنچایا جائے،عمران خان کی بابر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
تاریخ اشاعت: 2015-03-16
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سابق چیف جسٹس کے مقدمے کو جلد سے جلدمنطقی انجام تک پہنچایا جائے،عمران خان کی بابر اعوان کو ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی جانب سے ہتک عزت دعوے میں اپنے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کو ہدایت کی ہے کہ سابق چیف جسٹس کے مقدمے کے معاملے کو جلد سے جلد اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور تمام تر ثبوت عدالت میں پیش کر دیئے جائیں ۔ ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے یہ ہدایت گزشتہ روز اپنے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کو دی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس مقدمے کا جلد سے جلد فیصلہ چاہتے ہیں ۔

16-03-2015 :تاریخ اشاعت