برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیر 16 مارچ 2015 10:10

ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 مارچ۔2015ء)برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی برازیل کے صوبے سانتا کاتارینا میں سیاحوں کی بس 400 فٹ اونچی اونچی ڈھلان سے گرگئی۔

(جاری ہے)

حادثے کے باعث 42 مسافر ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گی، پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :