راولپنڈ ی ، اڈیا لہ میں سزائے مو ت کے منتظر 13 قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ پر عملد ر آ مد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
- مزید خبریں

راولپنڈی

تلاش کیجئے

راولپنڈ ی ، اڈیا لہ میں سزائے مو ت کے منتظر 13 قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ پر عملد ر آ مد ،جیل حکا م نے احکا ما ت حا صل کرلئے ،2 مجرمان کو 17، چار کو 18، اور 4 کو 19مارچ کو لٹکایا جائے گا ،3مجرموں کی پھانسی درج نہیں کی گئی

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء) سنٹر ل جیل اڈیا لہ میں سزائے مو ت کے منتظر 13 قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ پر عملد ر آ مد کے لئے جیل حکا م نے سیشن جج راولپنڈ ی سے احکا ما ت حا صل کر لئے ہیں عدا لت نے سزائے موت کے ان قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ جیل حکا م کی سے در خو است پر کچھ عر صہ قبل جاری کئے تھے تا ہم سزائے موت کے خلاف اعلی عدا لتوں میں اپیلو ں کے با عث عاضی طور پر پھا نسی کی سزاؤں پر عمل در آ مد نہ ہو سکا تھا جس کے با عث ان 13افراد کے بلیک وارنٹ پر بھی عمل نہ ہو سکاذرائع کے مطا بق سزائے موت کے ان مجر مو ں کو مقررہ اوقات میں پھا نسی دی جا ئے گی ان تمام مجر مو ں کا تعلق قتل اور دیگر سنگین مقدمات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان