راولپنڈی،رشوت سکینڈل میں ملو ث کسٹم اہلکار حسن رضا کے خلاف مقد مہ کے اندراج کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
پچھلی خبریں -

راولپنڈی

تلاش کیجئے

راولپنڈی،رشوت سکینڈل میں ملو ث کسٹم اہلکار حسن رضا کے خلاف مقد مہ کے اندراج کے بعد گر فتاری کیلئے ایف آ ئی اے نے خصو صی ٹیمیں تشکیل دے دیں

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء) بے نظیر ائر پورٹ پر چند روز قبل بر طا نو ی نژ اد پا کستا نی با شند ے سے 10ڈالر رشوت کے سکینڈل میں ملو ث کسٹم اہلکار حسن رضا کے خلاف مقد مہ کے اندراج کے بعد اس کی گر فتاری کے لئے ایف آ ئی اے نے خصو صی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ان ٹیمو ں نے حسن رضا کی گر فتاری کے لئے ہفتہ کے روز اسلا م آ باد اور دیگر مقا ما ت پر چھا پے ما رے تا ہم حسن ر ضا کی رو پو شی کے با عث اسے گر فتار نہ کیا جا سکا وزارت دا خلہ کی جا نب سے اس اقعہ کا سخت نو ٹس لئے جا نے کے بعد مذ کورہ اہلکار کے خلاف قا نو نی کا روائی کے احکا مات جا ری کئے گئے تھے

15-03-2015 :تاریخ اشاعت