شام میں صدر بشارالاسد کے بھتیجے کی ہلاکت کی اطلاعات ، بشارالاسد کا بھتیجا محمد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
-

تلاش کیجئے

شام میں صدر بشارالاسد کے بھتیجے کی ہلاکت کی اطلاعات ، بشارالاسد کا بھتیجا محمد توفیق الاسد المعروف ”شیخ الجبل“ حال میں لڑائی میں مارا گیا

دمشق ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء )شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران صدر بشارالاسد اپنے ایک اور قریبی رشتہ دار سے محروم ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بشارالاسد کا بھتیجا محمد توفیق الاسد المعروف ”شیخ الجبل“ حال میں لڑائی میں مارا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق توفیق الاسد کی ہلاکت کے بعد ’اسد فیملی‘ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ”فیس بک“ کے اکاؤنٹس کی پروفائلزسے تصاویر ہٹا کرمقتول کے بیٹوں محمد الاسد اور نعاہ سلیمان ابن ہلال الاسد کی تصاویر لگاتے ہوئے مقتول کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔

توفیق الاسد کی ہلاکت کے بارے میں متضاد اطلاعات ہیں۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان