بحر ہند میں سیکیورٹی کی مضبوط بنیاد ضروری ہے، نریندرمودی،تاملوں کو متحدہ سری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

بحر ہند میں سیکیورٹی کی مضبوط بنیاد ضروری ہے، نریندرمودی،تاملوں کو متحدہ سری لنکا میں مساوات انصاف امن اور وقار کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت ہونی چاہیے، بھارتی وزیر اعظم کا سری لنکن پارلیمنٹ سے خطاب

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بحرہند میں مضبوط بنیادوں پر سیکیورٹی وقت کی ضرورت ہے۔بھارتی وزیراعظم سری لنکا پہنچے تو بندرانائی کے ایئر پورٹ پر بھارتی وزیراعظم کا استقبال سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے، وزیر خارجہ منگلا سمارا ویرا اور دیگر سرکاری حکام نے کیا۔ بعدازاں نریندر مودی نے سری لنکن صدر اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں جبکہ سری لنکن پارلیمنٹ سے خطاب بھی کیا۔

سری لنکن پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ علاقائی سلامتی کیلیے بحرہند میں مضبوط سیکیورٹی فاوٴنڈیشن ضروری ہے اور ہماری خوشحالی کے لیے ہمارے ممالک اور خطے میں امن کیلیے مضبوط بنیادوں پر سیکیورٹی ہونا ضروری ہے اس کیلیے ہمیں بھارت، سری لنکا اورمالدیپ کے ساتھ ساتھ خطے کے دوسرے ممالک کے ساتھ بحرہند میں میری ٹائم سیکیورٹی تعاون کو مزید فروغ دینا ہوگا۔مودی نے مزید کہا کہ سری لنکا کے نئے صدر میتھری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان