لکھوی کی رہائی کے حکم کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں ،امریکا، کیس میں جاری قانونی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

لکھوی کی رہائی کے حکم کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں ،امریکا، کیس میں جاری قانونی کارروائی کے نتائج پر کچھ نہیں کہا جاسکتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء ) امریکا نے کہا ہے کہ ممبئی حملے کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو پاکستانی عدالت نے ضمانت پر رہائی کا حکم دیا ہے، اور اس رپورٹ کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں جاری قانونی کارروائی کے نتائج پر کچھ نہیں کہا جاسکتا، ہماری طرف سے حکومت پاکستان پر زور دیا گیا ہے، کہ وہ وعدے کے مطابق ممبئی حملے کے ملزمان، ان کی مالی معاونت اور ضمانت دینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں تعاون کرے۔ انھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی جانب سے ممبئی حملے کے مرکزی ملزم کی رہائی کے حکم کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، تاہم ملزم ابھی قید میں ہے۔

15-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان