محکمہ داخلہ پنجاب کے ذکی الرحمان لکھوی کی ایک ماہ نظربندی کے احکامات جاری،اسلام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
پچھلی خبریں -

لاہور

تلاش کیجئے

محکمہ داخلہ پنجاب کے ذکی الرحمان لکھوی کی ایک ماہ نظربندی کے احکامات جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روزنظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء)محکمہ داخلہ پنجاب نے ذکی الرحمن لکھوی کو ایک ماہ کیلئے دوبارہ نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور ہفتہ کو انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا جانا تھا تاہم محکمہ داخلہ پنجاب نے ملزم کو مزید ایک ماہ نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو ضمانت پر رہا کر رکھا تھا تاہم حکومت نے نقص امن کے تحت انہیں نظربند کردیاتھا ، دوسری جانب بھارت اور امریکہ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے

15-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان