کراچی، عزیز آبادسے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کا رکن عمیر صدیق عدالت میں پیش ، انسداد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
تاریخ اشاعت: 2015-03-15
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

کراچی، عزیز آبادسے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کا رکن عمیر صدیق عدالت میں پیش ، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 90روز کے جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء ) عزیز آباد سے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کا رکن عمیر عدالت میں پیش ، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزم عمر صدیق کو 90روز کے جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا ۔ ہفتہ کے روز عزیز آباد سے ایک ماہ پہلے گرفتار ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عمیر صدیق کو رینجرز نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا اور تفتیش کی ابتدائی رپورٹ بھی پیش کی ۔

رینجرز نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ملزم عمیر صدیق نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنما قائمخانی کی ہدایت پر بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں رحمان بھولا سے مل کر آگ لگائی یہ بھی اعتراف کیا کہ ایک ماہ قبل تمام سیکٹر انچارج کو اسلحہ نائن زیرو پر پہنچانے کی ہدایت کی گئی تھی اور ایمبولینس میں ڈال کر تمام سیکٹر سے اسلحہ نائن زیرو منتقل کیا گیا تھا ملزم عمیر نے دوران تفتیش متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں سمیت 120 افراد کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کا کہنا ہے کہ لسانی بنیادوں پر مخالفین کو ٹارگٹ کلنگ کا ٹاسک ملا تھا ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیاں تیز کرنے کے حوالے سے 2008ء میں بیگم خورشید میموریل ہال میں قائمخانی کی سربراہی میں میٹنگ ہوئی تھی اور لسانی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی تھی ابتدائی تفتیش کے دوران

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-03-2015 :تاریخ اشاعت