عامر نے آتے ہی وکٹیں اڑادیں،سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر لی،ڈومیسٹک میں پرفارم کر کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

کراچی

تلاش کیجئے

عامر نے آتے ہی وکٹیں اڑادیں،سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر لی،ڈومیسٹک میں پرفارم کر کے ناقدین کا منہ بند کر دوں گا :محمد عامر،غلطیوں سے سبق سیکھ لیا ، ردھم بنانے کیلئے ایک ٹورنامنٹ درکار ہوگا :فاسٹ باؤلر کی ڈومیسٹک میچ کے موقع پر گفتگو،عامر نے طویل عرصے بعد کرکٹ میں واپسی کی ہے ، باوٴلنگ میں فرق ضرور ہوگا، کوچ راولپنڈی ٹیم صبیح اظہر

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 مارچ۔2015ء) اسپاٹ فکسنگ میں پانچ سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنے پہلے ہی میچ میں تین وکٹیں اپنے نام کیں۔ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر کی ساڑھے چار سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، پہلے میچ میں تین اوورز میں تین بلے بازوں کی وکٹیں اڑائیں اور سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر لی۔محمد عامر ساڑھے چار سال کی طویل پابندی کے بعد پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ میں جلوہ گر ہوئے ، محمد عامر کا کہنا ہے کہ وہ تنقید کرنے والوں کا منہ ڈومیسٹک میں کارکردگی دکھا کر بند کریں گے۔

محمد عامر نے ساڑھے چار سال کی طویل پابندی کے بعد کراچی کی ٹیم عمر ایسوسی ایٹ سے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کی اور اپنا پہلا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان