پتنگ بازی پر پا بندی کے سخت احکا مات کے با وجو د راولپنڈ ی کے شہر یوں نے منا کر اخلا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
تاریخ اشاعت: 2015-03-14
-

راولپنڈی

تلاش کیجئے

پتنگ بازی پر پا بندی کے سخت احکا مات کے با وجو د راولپنڈ ی کے شہر یوں نے منا کر اخلا قی قدروں کی دھجیاں اڑا کر ر کھ دیں، لیس روڈ پر پتنگ اور ڈور لے کر جا نے والے نو جو انو ں اور بچوں کو پکڑ کر تھا نے بھر نے میں مصروف رہی ،ہو ائی فا ئر نگ سے 13افراد سمیت مختلف واقعات میں مجمو عی طور پر 62افراد زخمی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 مارچ۔2015ء) حکو مت پنجا ب کی جا نب سے پتنگ بازی پر پا بندی کے سخت احکا مات کے با وجو د راولپنڈ ی کے شہر یوں نے بسنت نا ئٹ اور جمعہ کے روز بسنت منا کر اخلا قی قدروں کی دھجیاں اڑا کر ر کھ دیں جبکہ پو لیس روڈ پر پتنگ اور ڈور لے کر جا نے والے نو جو انو ں اور بچوں کو پکڑ کر تھا نے بھر نے میں مصروف رہی جمعرات کی شب شروع ہو نے والی طوفان بد تمیز ی کا سلسلہ جمعہ کی نماز کے دوران بھی جاری رہا شہر کے گنجا ن تر ین علا قوں میں واقع عمارتوں پر ہو نے والی پتنگ بازی کے ساتھ منچلے پتنگ بازہو ائی فائر نگ، آ تش بازی اور میوز ک سے لطف اندوز ہو تے رہے جبکہ ہو ائی فا ئر نگ سے 13افراد سمیت مختلف واقعات میں مجمو عی طور پر 62افراد زخمی ہو گئے ان میں سے ایک بچے کے گلے پر ڈور پھر گئی جو کی حا لت بے نظیر بھٹو ہسپتال میں تشو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے پو لیس کے مطا بق پو لیس نے 65افراد کو گر فتار کر کے مقدمات در ج کر لئے جبکہ چھ ہزار سے زائد پتنگیں اور دوریں تحو یل میں لی گئی ہیں فا ئر نگ کے با عث چا ند نی چو ک میں 45سالہ فضل 23سالہ انعم د ھو ک رتہ میں زخمی ہو ئی ڈسٹر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان