ورلڈکپ: آگے جانے کیلئے بیٹنگ میں بہتری بنانا لازمی ہے، گرانٹ فلاور، بیٹنگ کارکردگی بہتر بنانا لازمی ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹنگ نے اب بھی پرفارم نہ کیا تو کامیابی کا سفر کسی وقت بھی ختم ہوسکتا ہے،بیٹنگ کوچ ،۔ عمراکمل اور صہیب مقصود اب تک ملنے والے مواقع سے فائدہ نہیں اٹھاسکے ہیں،دونوں پلیئرز نے صلاحیتوں صرف جھلک دکھائی ہے جوکافی نہیں ،امید ہے پلیئرز عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ اگلے میچوں میں بھی جاری رکھیں گے، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 مارچ 2015 08:30
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں آگے جانے کیلئے بیٹنگ کارکردگی بہتر بنانا لازمی ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹنگ نے اب بھی پرفارم نہ کیا تو کامیابی کا سفر کسی وقت بھی ختم ہوسکتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے متنبہ کیاہے کہ ورلڈ کپ میں اب ہرمیچ اہم ہے اور کامیابی کا سفر جاری رکھنے کیلئے بیٹنگ میں بہتری لانا ضروری ہے۔
ٹاپ آرڈر بیٹنگ نے اب بھی پرفارم نہیں کیا تو یہ سفرکسی وقت بھی ختم ہوسکتاہے۔ایڈیلیڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے زمبابوے کے سابق اوپنر نے کہاکہ پاکستانی بیٹسمین اب تک اپنی اہلیت کیمطابق کارکردگی پیش نہیں کرسکے۔ ان کی بہترین پرفارمنس سامنے آنا ابھی باقی ہے۔(جاری ہے)
اگر ایسا نہ ہوسکاتو ٹیم آگے نہیں جاسکے گی۔ گرانٹ فلاور نے کہاکہ پاکستان اب تک صرف یواے ای کیخلاف تین سو سے زائد رنزبناسکا ہے۔
عمراکمل اور صہیب مقصود اب تک ملنے والے مواقع سے فائدہ نہیں اٹھاسکے ہیں۔ دونوں پلیئرز نے صلاحیتوں صرف جھلک دکھائی ہے جوکافی نہیں ہے۔ انہیں آئندہ میچوں میں مزید بہتر پرفارم کرنا ہوگا۔قومی بیٹنگ کوچ نے کہاکہ انہیں پاکستانی کرکٹرز کی اہلیت پرکوئی شبہ نہیں۔ لیکن اب تک وہ صرف یواے ای اور جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں ہی سوفیصد کارکردگی پیش کرسکے ہیں اور ان میچوں کے نتائج سب سے سامنے ہے۔ امید ہے کہ پلیئرز عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ اگلے میچوں میں بھی جاری رکھیں گے۔جمعہ 13 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
کپتان ٹھیک ہوتوکھلاڑی بک نہیں سکتا،سرفرارکوپہلے کھلاناچاہئے تھایہ اچھافیصلہ ہے ،عمران خان ،مصباح ایک تیزباوٴلرکی جگہ یاسرشاہ کوموقع دیں ،عرفان رنزنہیں روک سکتا،وکٹیں لے سکتاہے ،اس سے اٹیک کروایاجائے ... مزید
-
ایڈیلیڈ میں شاہینوں کی جارحانہ انداز میں پریکٹس ،شاہد آفریدی ، عمر اکمل، سہیب مقصود اور مصباح الحق سمیت دیگر بلے باز وں کے اسٹروکس سے لوگ اپنے بچاوٴ کی خاطر ادھر اْدھر چھپ کر ٹریننگ دیکھنے پر مجبور ... مزید
-
ورلڈکپ: آگے جانے کیلئے بیٹنگ میں بہتری بنانا لازمی ہے، گرانٹ فلاور، بیٹنگ کارکردگی بہتر بنانا لازمی ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹنگ نے اب بھی پرفارم نہ کیا تو کامیابی کا سفر کسی وقت بھی ختم ہوسکتا ہے،بیٹنگ کوچ ... مزید
-
گھٹنوں کے بل جھک کر سنگاکارا سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی اپیل کی تھی ، انجیلو میتھیوز کا انکشاف
-
میاں رضا ربانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب،حلف اٹھانے کے بعد قائم مقام صدر بن گئے ،مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کے ڈپٹی چےئرمین منتخب
-
ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے، عسکری قیادت کا عزم،دہشتگردبھاگ رہے ہیں ان کوچھپنے کی جگہ نہیں دیں گے، شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی 31مارچ کویقینی بنائی جائے،آرمی چیف کا شمالی وزیرستان ... مزید
-
کراچی ،رینجرز نے نائن زیرو مرکز پر چھاپے کے دوران گرفتار کئے گئے رابطہ کمیٹی کے رکن عامرخان سمیت 27 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا ،عدالت نے تمام ملزمان کو 90 روز کیلئے رینجرز کی ... مزید
-
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ درست ہے،عمران خان ،ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی دیر سے کی گئی ،میرے دفتر میں اسلحہ اور دہشت گرد پکڑے جاتے تو دفتر سیل ہو چکا ہوتا،چیئرمین نادرا نے ... مزید
-
وقاص کی ہلاکت رینجرز کی فائرنگ سے ہوئی ، ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
پاک افغان اپنی سرزمین ایک دوسرے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں ،نواز شریف،دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف بھاری قیمت ادا کی ،دہشت گرد دونوں ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں ،ملکر ان کو شکست دیں گے،افغان قیادت ... مزید
-
سپریم کورٹ نے سربیا سے بکتر بند گاڑیوں‘ ہیلی کاپٹر اور 86 فائیر برگیڈگاڑیوں کی خریداری کے لئے ایک ارب تئیس کروڑ روپے کا سندھ حکومت کا معاہدہ کالعدم قرار دے دیا ،آئی جی سندھ‘ سندھ حکومت سے 26 مارچ کو ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اپنی تیاریاں شروع کر دیں،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت اجلاس میں بیلٹ پیپروں کی چھپائی بارے غور،الیکشن کمیشن 28 جولائی کو شیڈول جاری کرے ... مزید
-
وزیراعظم کی جامشورو میں 660 میگا واٹ کے دو الگ الگ بجلی گھروں کی تعمیر و 2018ء تک ہر صورت میں مکمل کرنے کی ہدایت، آئندہ موسم گرما میں شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کو چھ گھنٹے اور دیہی علاقوں میں آٹھ آٹھ ... مزید
-
آصف زرداری کا الطاف حسین سے 24 گھنٹے میں دوسرا ٹیلی فونک رابطہ ،دونوں رہنماؤں کے درمیان نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے سے متعلق گفتگو،زرداری کی مذمت ،تمام سیاسی رہنما جواب دیں ،میری بہن کے گھر پر چھاپہ ... مزید
-
پاکستان،آذربائیجان کا باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق ،تعلقات کو تذویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور ،پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے،تیل اور گیس کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات ... مزید
-
امریکی محکمہ خارجہ کی نیٹو کے اسلحے کی نائن زیرو سے ملنے کی تردید
-
کور کمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ ،نائن زیرو آپریشن پر بریفنگ دی گئی ،کور کمانڈر نوید مختار نے نائن زیرو پر کارروائی کو سراہا اور رینجرز کو شابادش دی،ٹارگٹڈ آپریشن مزید تیز کیا جائے ... مزید
-
حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی ،ٹربیونل نے سعد رفیق اور حامد خان کو اپنی مرضی کے پانچ پانچ پولنگ اسٹیشن نادرا سے تصدیق کرانے کی پیشکش کر دی
-
ایف سی اہلکاروں کی ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقو ں میں دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری،فائرنگ کے تبادلہ میں 6 دہشت گرد مارے گئے، درجنوں گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل،سرچ آپریشن میں 1000 سے زائد فرنٹیئر کور ... مزید
-
پاک امریکہ تجارتی کانفرنس کے نہایت مثبت نتائج نکلے گے،خرم دستگیر،امریکہ پاکستانی مصنوعات کی بڑی منڈی ثابت ہوگا،ڈبلیو ٹی او میں بطور ابزرور شرکت کی اجازت ملی ہے ،ٹیکسٹائل کے شعبے میں درپیش مسائل ... مزید
-
اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہ این اے 66 چوہدری حامد حمید کو نااہل قرار دیدیا ، فوری طور پر حلقہ میں نئے الیکشن کروانے کیلئے الیکشن کمیشن کو حکم
-
کراچی آپریشن پرخوش ہوں ،رینجرزکومعلومات ملی ہیں توچھاپہ ماراگیا،عمران خان ،کراچی کے لوگ پاگل ،الطاف حسین سے تنگ ہیں ،بہت سے اچھے لوگوں سے رابطے ہیں ،الطاف حسین خود23سال سے موت سے ڈرکرلندن بیٹھاہے ... مزید
-
ماحولیاتی تبدیلیوں نے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کو مشکلات سے دوچار کر دیا ۔ماحولیاتی تبدیلی کے باعث قدرتی آفات نے ترقی پذیر ممالک کے لاکھوں لوگوں سے زندگی کا حق چھین لیا ، اس سے زیادہ تعداد میں ... مزید
-
نئے امریکی سفیر کو پاکستان میں خصوصی ٹاسک،نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دہشتگردی کیخلاف جنگ کو مزید موثر بنانے کے لئے اسلام آباد میں تعینات کیا گیا، انہیں پاکستان میں ہونے والے افغان امن کوششوں میں ... مزید
-
چینی وزیراعظم لی کی چیانگ 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے‘ 12 دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہونگے‘ میڈیا
-
ضرورت پڑی تو سنندا پشکارہ کیس میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ سے بھی تفتیش کرینگے ، بھارتی پولیس، بھارتی پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کرونگی ، مہر تارڑ
-
آصف زرداری سے نو منتخب چیئرمین سینٹ رضاربانی اورڈپٹی چیئرمین عبدالغفورحیدری کی ملاقات ،پیپلزپارٹی مفاہمت کی پالیسی جاری رکھے گی ،سابق صدر
-
مظفرآباد،پولیس کے فرض شناس آفیسر ایس ایس پی کا دباؤ میں آنے سے انکار پر محکمہ سروسز میں تبادلہ کردیاگیا،پولیس اہلکاروں اور عوام کے شدید احتجاج کے بعد تبادلہ منسوخ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،پولیس ... مزید
-
مالاکنڈ، درگئی میں گھرکی چھت گرنے سے تین بچیاں جاں بحق
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر میں 10ارب روپے سے زائد کے 51آڈٹ پیراؤں کو ادائیگیوں کے بغیر نمٹا دیا،آڈٹ حکام نے ایف بی آر کے مالی سال1996-97ء کی آڈٹ رپورٹ میں لینڈ کسٹمر اورسنٹرل ایکسائز شعبہ میں بھاری ... مزید
-
گلگت بلتستان میں سونا،تانبااوریورینیم سمیت دیگرقیمتی معدنیات کے بڑے ذخائردریافت ہونے کاانکشاف
-
عمران خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین اور سینٹرز کوآج ظہرانہ دیں گے
-
وفاقی حکومت، توقیر شاہ کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں بطور ابزرور تعیناتی کے احکامات جاری
-
سنٹرل جیل میانوالی میں قیدسزائے موت کے 2قیدیوں کو17مارچ کو پھانسی دی جائیگی، ڈیتھ وارنٹ جاری
-
نئے منتخب چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے حلف اٹھانے کے فوراً بعد قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی
-
وزیراعظم نواز شریف اور آذاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف دائر کی گئی درخواست خارج
-
پشاور، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،1 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں قریب کھڑی ویگن میں سوار ایک شخص جاں بحق، سات زخمی ہوگئے، دو کی حالت نازک ،متنی سے کالعدم تنظیم کا کمانڈر علی گرفتار
-
نائن زیرو آپریشن پر ڈی جی رینجرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،جمشید دستی ، ایم کیو ایم کے سربراہ سمیت گورنر سندھ عشرت العباد کو بھی کٹہرے میں لانا چاہئے،میڈیا سے گفتگو
-
لاڑکانہ ،دو گروپوں میں تصادم،حساس ادارے کے افسر سمیت8 افراد جاں بحق ہوگئے،تصادم میں 5 افراد زخمی ہوگئے ،2 کی حالت تشویشناک ہے ،ہسپتال انتظامیہ
-
حکومت نے سستے ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹ ترجیحی فہرست میں سب سے آخر میں رکھ دیئے ، تھرمل پاور ونڈ اور سولر پاور پلانٹ 2017ء جبکہ ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ 2020 میں آپریشنل ہونگے
-
رضاربانی نے پہلے دن 2عہدے سنبھالنے کاقومی ریکارڈقائم کردیا
-
فاٹا سینٹ الیکشن سے متعلق رات کی تاریکی میں جاری کیا گیا صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا گیا، فاٹا سینٹ الیکشن اب پرانے طریقے کے تحت ہونگے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بطور قائم مقام صدر آرڈیننس ... مزید
-
بھارت ، گینگ ریپ کیس پر دستاویزی فلم انڈیاز ڈاٹر‘ پر پابندی برقرار،سماعت آئندہ بد ھ تک ملتوی
-
کو ئلہ کانوں کی نیلامی سکینڈل ، نئی دہلی میں کانگریس کی منموہن سنگھ کی حمایت میں مارچ
-
شام میں جاری خانہ جنگی پانچویں سال میں داخل، اقوام متحدہ سلامتی کونسل جاری خونریزی کی ذمہ دار ہے،امدادری اداروں کی رپوٹر
-
ری پبلکن سینیٹر ز کے خط پر ایرانی سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کا اظہار برہمی ،ریپبلیکنز مذاکراتی عمل کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کی "پیٹھ میں خنجر گھونپنے" کی اس کوشش پر تشویش کا شکار ہوگئے ... مزید
-
روس کی یوکرائنی سرحد کے قریب بڑی فوجی مشقیں
-
نیمسوف کے قتل کی بین الاقوامی تفتیش ہونا چاہیے، یورپی پارلیمان کا مطالبہ
-
دنیا کے 10 بہترین ایئرپورٹس میں سے چھ ایشیا میں قائم
-
عراق ،’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف لڑائی کے لیے پہلے مسیحی بریگیڈ کا قیام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.