کپتان ٹھیک ہوتوکھلاڑی بک نہیں سکتا،سرفرارکوپہلے کھلاناچاہئے تھایہ اچھافیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

اسلام آباد

تلاش کیجئے

کپتان ٹھیک ہوتوکھلاڑی بک نہیں سکتا،سرفرارکوپہلے کھلاناچاہئے تھایہ اچھافیصلہ ہے ،عمران خان ،مصباح ایک تیزباوٴلرکی جگہ یاسرشاہ کوموقع دیں ،عرفان رنزنہیں روک سکتا،وکٹیں لے سکتاہے ،اس سے اٹیک کروایاجائے ،کوارٹرفائنل جیت گیاتوپاکستان چیمپیئن بن سکتاہے،نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کپتان ٹھیک ہوتوکھلاڑی بک نہیں سکتا،سرفرارکوپہلے کھلاناچاہئے تھایہ اچھافیصلہ ہے ،مصباح ایک تیزباوٴلرکی جگہ یاسرشاہ کوموقع دیں ،عرفان رنزنہیں روک سکتا،وکٹیں لے سکتاہے ،اس سے اٹیک کروایاجائے ،کوارٹرفائنل جیت گیاتوپاکستان چیمپیئن بن سکتاہے ۔نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویوکے دوران عمران خان نے کہاکہ جواتب ہوتاہے جب کوئی ٹیم جیتے ہوئے میچ میں ہارجائے ،ہم نے ہارے ہوئے میچ جیتے ہیں ،1989ء میں مجھے کسی نے بتایاکہ آپ کی ٹیم کے 4کھلاڑی بک گئے ہیں ،میں نے تمام کھلاڑیوں کوکہاکہ اگرکوئی بکاتواسے ٹیم سے ہی نہیں نکالوں گابلکہ جیل بجھواوٴں گااوریہی بات میں نے اپنے ایم پی ایزکوکہی کہ نہ توخودذلیل ہونااورنہ مجھے ذلیل کرناقوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے ،اگرآپ بکے تومیرے پاس اسمبلی توڑنے کے سواکوئی آپشن نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان