لاڑکانہ ،دو گروپوں میں تصادم،حساس ادارے کے افسر سمیت8 افراد جاں بحق ہوگئے،تصادم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
- مزید خبریں

لاڑکانہ

تلاش کیجئے

لاڑکانہ ،دو گروپوں میں تصادم،حساس ادارے کے افسر سمیت8 افراد جاں بحق ہوگئے،تصادم میں 5 افراد زخمی ہوگئے ،2 کی حالت تشویشناک ہے ،ہسپتال انتظامیہ

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء)لاڑکانہ میں دو گروپوں میں تصادم سے حساس ادارے کے افسر سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز لاڑکانہ کے علاقے ہوک میں 2گروپوں میں زمین کا تنازع کافی عرصہ سے چل رہا ہے جو گزشتہ روز دونوں گروپ آمنے سامنے آ گئے ،مخالف گروپ نے اسی زمین کے تنازع پرطیش میں آگئے اسلحہ سے مسلح گروہ نے مخالف گروپ اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ دونوں گروپوں کے10 افراد زخمی ہوگئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان