آصف زرداری سے نو منتخب چیئرمین سینٹ رضاربانی اورڈپٹی چیئرمین عبدالغفورحیدری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

آصف زرداری سے نو منتخب چیئرمین سینٹ رضاربانی اورڈپٹی چیئرمین عبدالغفورحیدری کی ملاقات ،پیپلزپارٹی مفاہمت کی پالیسی جاری رکھے گی ،سابق صدر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء)سابق صدرآصف علی زرداری سے چیئرمین سینٹ اورقائمقام صدررضاربانی اورڈپٹی چیئرمین عبدالغفورحیدری نے زرداری ہاوٴس میں ملاقات کی ،سابق صدرنے رضاربانی اورعبدالغفورحیدری کوچیئرمین اورڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پرمبارکباددی ۔ملاقات میں اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ ،سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف بھی موجودتھے ۔آصف علی زرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی مفاہمت کی پالیسی جاری رکھے گی ،چیئرمین سینٹ کے انتخاب پرتمام جماعتوں کے شکرگزارہیں ،چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے جمہوریت کوتقویت ملی

13-03-2015 :تاریخ اشاعت