نیمسوف کے قتل کی بین الاقوامی تفتیش ہونا چاہیے، یورپی پارلیمان کا مطالبہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
-

تلاش کیجئے

نیمسوف کے قتل کی بین الاقوامی تفتیش ہونا چاہیے، یورپی پارلیمان کا مطالبہ

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء)یورپی پارلیمان نے جمعرات کے روز مطالبہ کیا ہے کہ روسی اپوزیشن لیڈر بورس نیمسوف کے قتل کی بین الاقوامی تفتیش کی جانا چاہیے۔ یورپی پارلیمان نے اس واقعے کو ’جدید روسی تاریخ میں سب سے بڑا سیاسی قتل‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی مکمل چھان بین ہونا چاہیے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان