پاک امریکہ تجارتی کانفرنس کے نہایت مثبت نتائج نکلے گے،خرم دستگیر،امریکہ پاکستانی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

پاک امریکہ تجارتی کانفرنس کے نہایت مثبت نتائج نکلے گے،خرم دستگیر،امریکہ پاکستانی مصنوعات کی بڑی منڈی ثابت ہوگا،ڈبلیو ٹی او میں بطور ابزرور شرکت کی اجازت ملی ہے ،ٹیکسٹائل کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں، وفاقی وزیر تجارت کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی کانفرنس کے نہایت مثبت نتائج نکلے گے،امریکہ پاکستانی مصنوعات کی بڑی منڈی ثابت ہوگا،ڈبلیو ٹی او میں بطور ابزرور شرکت کی اجازت ملی ہے ،ٹیکسٹائل کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی تعاؤن کانفرنس نہایت اچھی پیش رفت ہے پاکستان کی پہچان دنیا میں دہشت گردی سے متاثرہ ملک کی ہے اور موجودہ حکومت کے بہترین اقدامات کی وجہ سے پاکستان ایک محفوظ ملک بنتا جا رہا ہے اور کانفرنس میں امریکی سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی بار حقیقت پسندانہ بات چیت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے مابین تجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان