امریکی محکمہ خارجہ کی نیٹو کے اسلحے کی نائن زیرو سے ملنے کی تردید
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
تاریخ اشاعت: 2015-03-13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

امریکی محکمہ خارجہ کی نیٹو کے اسلحے کی نائن زیرو سے ملنے کی تردید

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء)امریکی محکمہ خارجہ نے متحدہ کے مرکز نائن زیر و سے نیٹو کے چرائے گئے اسلحے کے ملنے کی تردید کردی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی سفارتخانے نے امریکی دفتر خارجہ کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران نیٹو کا اسلحہ ملنے کی اطلاعات غلط ہیں۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ امریکا اورایساف نے کراچی کی بندرگاہ کوکبھی ہتھیاروں اوربارود کی ترسیل کیلئے استعمال نہیں کیا، کراچی بندرگاہ کو سفارتی اورعسکری سامان کی نقل وحمل کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

13-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان