بہاولپور، میزائل چوک پر نصب شاہین میزائل کا ماڈل غائب ،انتظامیہ شہر کو خوبصورت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
-

بہاولپور

تلاش کیجئے

بہاولپور، میزائل چوک پر نصب شاہین میزائل کا ماڈل غائب ،انتظامیہ شہر کو خوبصورت بنانے کے چکر میں تاریخی مقامات تلف کرنے کے درپے ہوگئی

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مارچ۔2015ء)بہاولپور سے میزائل چوک پر نصب شاہین میزائل کا ماڈل غائب ہوگیا ،انتظامیہ شہر کو خوبصورت بنانے کے چکر میں تاریخی مقامات کو تلف کرنے کے درپے ہوگئی ،میڈیاکی نشاندہی پر 135سالہ پراناتاریخی فوارہ تو غائب ہونے سے بچ گیا لیکن بہاولپور کے شہری اپنے بچوں کو شاہین میزائل کا ماڈل دکھانے سے محروم ہوگئے ۔میزائل چوک پر نصب شاہین میزائل کا ماڈل چند دن پہلے راتو ں رات ٹی ایم اے سٹی نے اتا ر کر غائب کر دیا ۔

اس سلسلے میں جب اے سی سٹی راؤ تسلیم سے پوچھا گیا تو انہوں نے کسی قسم کا بیان دینے سے گریز کیا تاہم انہوں نے بتایا کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کام کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے شہر کے مختلف مقامات پر موسمی پھول اور دیگر پودا جات لگائے جارہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12-03-2015 :تاریخ اشاعت