عمران خان آج چیئرمین نادراسے ملاقات کریں گے،رجہانگیرترین بھی ہمراہ ہوں گے

جمعرات 12 مارچ 2015 09:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مارچ۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج جمعرات کوچیئرمین نادراسے ملاقات کریں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمران کان جمعرات کونادراہیڈکوارٹرکادورہ کریں گے اورجہانگیرترین بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

عمران خان اس موقع پرچیئرمین نادراسے ملاقات کریں گے ۔واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے چنددن قبل اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے حلقہ کی ووٹوں کی تصدیق نادراسے کرانے کاحکم بھی دیاہے

متعلقہ عنوان :