نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

لاہو( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مارچ۔2015ء ) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے ایک سو بائیس کے ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کرانے کے خلاف سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کردی۔ٹریبونل میں حلقہ این اے ایک سو بائیس کے ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کرانے کے خلاف سردار ایاز صادق کی درخواست کی سماعت ہوئی۔سردار ایاز صادق کے وکیل نے دلائل دیئے کہ نادرا کو ووٹوں کی تصدیق کا اختیار حاصل نہیں نہ ہی اسے ایسا حکم دیا جاسکتا ہے الیکشن ٹریبونل وضاحت کرے کہ کس قانون کے تحت اس نے نادرا کو ووٹوں کی تصدیق کا حکم دیا۔

الیکشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان