صدر ممنون حسین کی آذربائیجان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات،توانائی ،سرمایہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

صدر ممنون حسین کی آذربائیجان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات،توانائی ،سرمایہ کاری اورتجارت کے شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال ، آذربائیجان سے دوطرفہ تعلقات کومضبوط شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں،صدر مملکت ،صدرمملکت کی طرف سے پاکستان میں تعلیم اورطبی شعبے میں خدمات کے اعتراف میں آذربائیجان کی خاتون اول کوہلال پاکستان عطا

باکو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مارچ۔2015ء)صدرمملکت ممنون حسین کی آذربائیجان کے صدرالبام الیوف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،توانائی ،سرمایہ کاری اورتجارت کے شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا،ممنون حسین کاکہناتھاکہ آذربائیجان سے دوطرفہ تعلقات کومضبوط شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں ۔بدھ کے روزصدرمملکت نے باکومیں آذربائیجان کے صدرالبام الیوف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اورمختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

اس موقع پرممنون حسین نے کہاکہ تجارت ،سرمایہ کاری اورتوانائی کے شعبوں میں تعاون کومزیدفروغ دیناہوگااورہم دوطرفہ تعلقات کومضبوط اقتصادی شراکتداری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تجارت ،سرمایہ کاری ،توانائی ،ثقافت اورمواصلاتی رابطوں پرتوجہ مرکوزکرنی چاہئے ،پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان فضائی رابطہ قائم کیاجائے ،فضائی رابطہ تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے اہمیت کاحامل ہے ۔

صدرنے پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان اعلیٰ سطح پرتبادلوں کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے پہلی پوزیشن گیمزکو2015کی میزبانی ملنے پراپنے ہم منصب اورآذربائیجان کے عوام کومبارکباددی اورمسئلہ کشمیرپرپاکستان کے موٴقف کی حمایت کرنے پران کاشکریہ اداکیا۔صدرنے پاکستان نوگورکاراباخ کے مسئلے پرآذربائیجان کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان اورآذربائیجان کی فورسزکودہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل کرکام کرنے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12-03-2015 :تاریخ اشاعت