این اے 122کے انگوٹھوں کی جانچ پڑتال کے بعد تحریک انصاف دوبارہ سڑکوں پر آئے گی، عمران ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
تاریخ اشاعت: 2015-03-12
پچھلی خبریں -

لاہور

تلاش کیجئے

این اے 122کے انگوٹھوں کی جانچ پڑتال کے بعد تحریک انصاف دوبارہ سڑکوں پر آئے گی، عمران خان ، اس بار تحریک کا مرکز لاہور ہوگا جس کی کارن ابھی سے بھرپور تیاری کریں،پنجاب کے ڈسٹرکٹ صدور کے اجلاس سے خطاب، چئیرمین تحریک انصاف کی تمام ضلعی صدور کو بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت، شاہ محمود قریشی اور اعجاز احمد چوہدری بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اپریل میں پنجاب بھر کا تنظیمی دورہ کریں گے ، ڈویژنل کی سطح پر پارٹی کنونشن ، ساؤ تھ پنجاب میں کسان ریلی اور کسان کنونشن کا انعقاد کیا جائیگا ، فیصل آباد میں لیبر کنونشن کا انعقاد ہو گا،اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مارچ۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ این اے 122کے انگوٹھوں کی جانچ پڑتال کے بعد تحریک انصاف دوبارہ سڑکوں پر آئے گی، اس بار تحریک کا مرکز لاہور ہوگا جس کی کارن ابھی سے بھرپور تیاری کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب کے ڈسٹرکٹ صدور کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔عمران خان کی صدارت میں مقامی ہوٹل میں پنجاب کے ڈسٹرکٹ صدور کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں 36ڈسٹرکٹ میں سے 32 ڈسٹرکٹ صدور نے شرکت کی او ر پنجاب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ، عمران خان نے اعجاز احمد چوہدری کی ہدایت کی کہ جہاں کہی صوبے میں تنظیم غیر فعال ہے وہاں فوری طور پر عہدیداروں کو تبدیل کر دیا جائے اور ان کی جگہ مئوثر متحرک سیاسی کارکنوں کو نئی زمہ داریاں دی جائیں ۔

اجلاس میں چئیرمین عمران خان نے تمام ضلعی صدور کو بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کی ،اجلاس میں تمام ضلعی صدور کو خصوصی ہدایت کی وہ صوبے کی تمام ضلعی تنظیموں کو فعال بنانے کے لئے نئے عہدیداروں کی تعیناتی کی سفارشات مرتب کریں اور جس کی باقاعدہ صوبائی تنظیم سے منظوری حاصل کریں،اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اپریل کے اندر وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی اور صوبائی صدر اعجاز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12-03-2015 :تاریخ اشاعت