سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد لاہور اور فیصل آباد میں قتل کے2,2مجرموں کے ڈیتھ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
-

لاہور

تلاش کیجئے

سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد لاہور اور فیصل آباد میں قتل کے2,2مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ،فیصل آباد میں مجرموں کو13جبکہ لاہور میں17اور18مارچ کو پھانسی ہوگی

لاہور،فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 مارچ۔2015ء)سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد لاہور اور فیصل آباد میں قتل کے2,2مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردئیے گئے۔فیصل آباد میں مجرموں کو13جبکہ لاہور میں17اور18مارچ کو پھانسی ہوگی۔لاہور کی سیشن عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں10سال سے قید سزائے موت کے منتظر2مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردئیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان