چیئرمین سینیٹ: الطاف حسین اور اسفند یار ولی کا آصف علی زرداری کو فون، مبارکباد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
تاریخ اشاعت: 2015-03-11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

چیئرمین سینیٹ: الطاف حسین اور اسفند یار ولی کا آصف علی زرداری کو فون، مبارکباد دی ،آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 مارچ۔2015ء)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے چیئرمین سینیٹ کیلئے بطور رضا ربانی کے نام کی حمایت کے اعلان کے بعد الطاف حسین اور اسفند یار ولی کا آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا اور مبارکباد پیش کی ۔جمعرات کے روز الطاف حسین نے آصف زرداری کو فون کرکے چیئرمین سینیٹ بطور رضا ربانی کانام پر حکومت اور اپوزیشن کے اتفاق پر خوشی کا اظہار کیا اور آصف زرداری کو مبارکباد دی جبکہ دونوں رہنماؤں نے سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے ۔دوسری جانب اسفند یار ولی نے بھی آصف زرداری کو فون کیا اور مبارکباد دی ،آصف علی زرداری نے دونوں رہنماؤں کا پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مستقل میں بھی مل کر جل جمہوریت کیلئے افہام و تفہیم سے فیصلے کرتے رہیں گے

11-03-2015 :تاریخ اشاعت