محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے

منگل 10 مارچ 2015 09:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء)اسپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا پانے والے تین کرکٹرز میں سے ایک کرکڑر فاسٹ بولر محمد عامر ہیں، جن کی پانچ سالہ سزا رعایت کے باعث ختم کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اب محمد عامر کا انٹرنیشل کرکٹ میں واپسی کا انتظار بھی ختم ہونے کو ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد محمد عامر آج پہلی مرتبہ کسی پروفیشنل کرکٹ میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔