پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخواہ سے رکن صوبائی اسمبلی وجیہہ الزمان کو پارٹی سے نکال دیا

منگل 10 مارچ 2015 10:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء) مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی سے رکن صوبائی اسمبلی وجیہہ الزمان کو پارٹی سے نکال دیا‘ ترجمان لیگ کے مطابق وجیہہ الزمان نے ذاتی مفاد کی خاطر دوسری پارٹی کے امیدوار کی سینیٹ الیکشن میں حمایت کی۔

(جاری ہے)

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر پارٹی کی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا۔